جو شخص اپنی بیوی کی لونڈی سے زناکرے
راوی: علی بن حجر , ہشیم , ابی بشر , حبیب بن سالم , نعمان بن بشیر
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ نَحْوَهُ وَيُرْوَی عَنْ قَتَادَةَ أَنَّهُ قَالَ کُتِبَ بِهِ إِلَی حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ وَأَبُو بِشْرٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ هَذَا أَيْضًا إِنَّمَا رَوَاهُ عَنْ خَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبَّقِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ النُّعْمَانِ فِي إِسْنَادِهِ اضْطِرَابٌ قَالَ سَمِعْت مُحَمَّدًا يَقُولُ لَمْ يَسْمَعْ قَتَادَةُ مِنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ هَذَا الْحَدِيثَ إِنَّمَا رَوَاهُ عَنْ خَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ اخْتَلَفَ أَهْلُ الْعِلْمِ فِي الرَّجُلِ يَقَعُ عَلَی جَارِيَةِ امْرَأَتِهِ فَرُوِيَ عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمْ عَلِيٌّ وَابْنُ عُمَرَ أَنَّ عَلَيْهِ الرَّجْمَ و قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ لَيْسَ عَلَيْهِ حَدٌّ وَلَکِنْ يُعَزَّرُ وَذَهَبَ أَحْمَدُ وَإِسْحَقُ إِلَی مَا رَوَی النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
علی بن حجر، ہشیم، ابی بشر، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر، ہم سے روایت کی علی بن حجر نے انہوں نے کہا کہ ہم سے روایت کی ہشیم نے انہوں نے ابی بشر سے انہوں نے حبیب بن سالم سے انہوں نے نعمان بن بشیر سے اسی طرح نقل کیا ہے اس باب میں سلمہ بن محیق سے بھی حدیث منقول ہے نعمان کی حدیث میں اضطراب ہے میں نے امام محمد بن اسماعیل بخاری سے سناوہ فرماتے ہیں کہ قتادہ اور ابوبشر دونوں یہ حدیث حبیب بن سالم سے نہیں سنی بلکہ خالد بن عرفطہ سے سنی ہے اہل علم کا اس آدمی کے حکم میں اختلاف ہے جو اپنی بیوی کی لونڈی سے جماع کرے متعدد صحابہ کرام جن میں حضرت علی اور ابن عمر بھی شامل ہیں وہ فرماتے ہیں کہ اسے رجم کیا جائے حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اس پر حد نہیں تعزیر ہے امام احمد اور اسحاق، نعمان بن بشیر کی حدیث پر عمل کرتے ہیں۔
Ali ibn Hujr reported from Hushaym, from Abu Bishr, from Habib ibn Saalim, from Numan ibn Bashir in the same manner. In this chapter, hadith is also narrated by Salamab ibn Muhabbaq. There is confusion in the hadith of Nu’man. Imam Bukhari said that Qatadah and Abu Bishr both had not heard this hadith from Habib ibn Saalim but from Khalid ibn Urfutah.
[Abu Dawud 4460]