جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1456

اپنے مال کی حفاظت میں مرنے والا شہید ہے ۔

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , عبداللہ بن حسن , ابراہیم بن محمد بن طلحہ , عبداللہ بن عمر محمد بن بشار اسی حدیث کو عبدالرحمن بن مہدی سے وہ سفیان سے وہ عبداللہ بن حسن وہ ابراہیم بن محمد بن طلحہ سے وہ عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، عبداللہ بن حسن، ابراہیم بن محمد بن طلحہ، عبداللہ بن عمر محمد بن بشار اسے حدیث کو عبدالرحمن بن مہدی سے وہ سفیان سے وہ عبداللہ بن حسن وہ ابراہیم بن محمد بن طلحہ سے وہ عبداللہ بن عمر سے اور وہ نبی کریم سے اسی کے مثل نقل کرتے ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں