نماز کے ابواب جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز کے اوقات جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہیں
راوی: ہناد بن سری , عبدالرحمن , بن ابی زناد , عبدالرحمن حارث بن عیاش بن ابی ربیعہ , حکیم بن حکیم , ابن عباد , نافع بن جبیر بن مطعم , ابن عباس
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ عَنْ حَکِيمِ بْنِ حَکِيمٍ وَهُوَ ابْنُ عَبَّادِ بْنِ حُنَيْفٍ أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَمَّنِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام عِنْدَ الْبَيْتِ مَرَّتَيْنِ فَصَلَّی الظُّهْرَ فِي الْأُولَی مِنْهُمَا حِينَ کَانَ الْفَيْئُ مِثْلَ الشِّرَاکِ ثُمَّ صَلَّی الْعَصْرَ حِينَ کَانَ کُلُّ شَيْئٍ مِثْلَ ظِلِّهِ ثُمَّ صَلَّی الْمَغْرِبَ حِينَ وَجَبَتْ الشَّمْسُ وَأَفْطَرَ الصَّائِمُ ثُمَّ صَلَّی الْعِشَائَ حِينَ غَابَ الشَّفَقُ ثُمَّ صَلَّی الْفَجْرَ حِينَ بَرَقَ الْفَجْرُ وَحَرُمَ الطَّعَامُ عَلَی الصَّائِمِ وَصَلَّی الْمَرَّةَ الثَّانِيَةَ الظُّهْرَ حِينَ کَانَ ظِلُّ کُلِّ شَيْئٍ مِثْلَهُ لِوَقْتِ الْعَصْرِ بِالْأَمْسِ ثُمَّ صَلَّی الْعَصْرَ حِينَ کَانَ ظِلُّ کُلِّ شَيْئٍ مِثْلَيْهِ ثُمَّ صَلَّی الْمَغْرِبَ لِوَقْتِهِ الْأَوَّلِ ثُمَّ صَلَّی الْعِشَائَ الْآخِرَةَ حِينَ ذَهَبَ ثُلُثُ اللَّيْلِ ثُمَّ صَلَّی الصُّبْحَ حِينَ أَسْفَرَتْ الْأَرْضُ ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيَّ جِبْرِيلُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ هَذَا وَقْتُ الْأَنْبِيَائِ مِنْ قَبْلِکَ وَالْوَقْتُ فِيمَا بَيْنَ هَذَيْنِ الْوَقْتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَبُرَيْدَةَ وَأَبِي مُوسَی وَأَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ وَأَبِي سَعِيدٍ وَجَابِرٍ وَعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ وَالْبَرَائِ وَأَنَسٍ
ہناد بن سری، عبدالرحمن، بن ابی زناد، عبدالرحمن حارث بن عیاش بن ابی ربیعہ، حکیم بن حکیم، ابن عباد، نافع بن جبیر بن مطعم، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری دو مرتبہ امامت کی جبرائیل نے بیت اللہ کے پاس پہلی مرتبہ ظہر کی نماز میں جب کہ ہر چیز کا سایہ جوتی کے تسمہ کے برابر تھا پھر عصر کی نماز میں جب کہ ہر چیز کا سایہ اس کی مثل ہوگیا پھر مغرب کی نماز میں جب کہ سورج غروب ہوگیا اور روزہ دار نے روزہ افطار کیا پھر عشاء کی نماز میں جب شفق غائب ہوگئی اور فجر کی نماز اس وقت جب صبح صادق ظاہر ہوئی اور جس وقت روزہ دار کے لئے کھانا حرام ہو جاتا ہے اور دوسری مرتبہ ظہر کی نماز اس وقت جب ہر چیز کا سایہ اس کی مثل ہو جاتا ہے جس وقت کل عصر پڑھی تھی پھر عصر کی نماز ہر چیز کا سایہ دگنا ہونے پر پھر مغرب پہلے دن کے وقت پر اور پھر عشاء رات گزر جانے پر پھر صبح کی نماز اس وقت جب زمین روشن ہوگئی پھر جبرائیل نے میری طرف متوجہ ہو کر کہا اے محمد یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے انبیاء کا وقت ہے اور ان دونوں کے درمیان وقت اس باب میں حضرت ابوہریرہ ابوموسی ابومسعود ابوسعید جابر عمرو بن حزم براء اور انس سے بھی روایات مروی ہیں۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet (SAW) said, "Jibril led me in Salah twice near Bayt Allah. The first time, we offered the Salah of Zuhr when the shadow was like the thong of a shoe. Then, we offered Asr when the shadow of everything was equal to it, and maghrib after sunset when the fasting man takes if tar (breaks his fast), and Isha when the twilight disappeared, and fair when one who fasts is forbidden food and drink. The second time, we offerred Zuhr when the shadow of everything was like it in length at the time of Asr on the previous day. Then we offered the Asr when the shadow of everything was twice as long. We prayed Maghrib at the same time as the previous day; we prayed Isha when one-third of the night was over and Fajr when the earth was well-lit. Then Jibril turned to me and said; "0 Muhammad! This was the time observed by Prophets (SAW) before you, and the time (of five Salah) is between these two times."