جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1398

ہرشریک شفعہ کا حق رکھتا ہے۔

راوی: یوسف بن عیسی , فضل بن موسی , ابی حمزہ , عبدالعزیز بن رفیع , ابن ابی ملیکہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ أَبِي حَمْزَةَ السُّکَّرِيِّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّرِيکُ شَفِيعٌ وَالشُّفْعَةُ فِي کُلِّ شَيْئٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ مِثْلَ هَذَا إِلَّا مِنْ حَدِيثِ أَبِي حَمْزَةَ السُّکَّرِيِّ وَقَدْ رَوَی غَيْرُ وَاحِدٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا وَهَذَا أَصَحُّ

یوسف بن عیسی، فضل بن موسی، ابی حمزہ، عبدالعزیز بن رفیع، ابن ابی ملیکہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر شریک شفیع ہے اور شفعہ ہر چیز میں ہے۔ ہم کو نہیں معلوم کہ ابوحمزہ سکری کے علاوہ کسی اور نے اس کے مثل حدیث نقل کی ہو کئی راوی یہ حدیث عبدالعزیز بن رفیع سے وہ ابن ابی ملیکہ سے اور وہ نبی کریم سے مرسلاً نقل کرتے ہیں یہ زیادہ صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Every partner is a shafi (meaning, he has a right and option) and shuf’ah covers everything.”

یہ حدیث شیئر کریں