جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1380

اختلاف کی صورت میں راستہ کتنا بڑا بنایا جائے

راوی: ابوکریب , وکیع , مثنی بن سعید , قتادہ , بشر بن نہیک , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ الضُّبَعِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْعَلُوا الطَّرِيقَ سَبْعَةَ أَذْرُعٍ

ابوکریب، وکیع، مثنی بن سعید، قتادہ، بشر بن نہیک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا راستہ سات گز چوڑا بناؤ۔

Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Make the path seven cubits wide.’

[Abu Dawud 3633]

یہ حدیث شیئر کریں