جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1368

اگر ایک گواہ ہو تو مدعی قسم کھائے

راوی: محمد بن بشار , محمد بن ابان , عبدالوہاب , جعفر بن محمد , جابر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ

محمد بن بشار، محمد بن ابان، عبدالوہاب، جعفر بن محمد، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔

Sayyidina Jabir reported that the Prophet (SAW) decided a case against an oath and the tasimony of a witness.

یہ حدیث شیئر کریں