جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1366

مدعی کے لئے گواہ اور مدعی علیہ پر قسم ہے

راوی: محمد بن سہل بن عسکر , محمد بن یوسف , نافع بن عمر , عبداللہ بن ابی ملیکہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْکَرٍ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی أَنَّ الْيَمِينَ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ أَنَّ الْبَيِّنَةَ عَلَی الْمُدَّعِي وَالْيَمِينَ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْهِ

محمد بن سہل بن عسکر، محمد بن یوسف، نافع بن عمر، عبداللہ بن ابی ملیکہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ کیا کہ قسم مدعی علیہ پر یہ حدیث صحیح ہے صحابہ کرام اور دیگر اہل علم کا اس پر عمل ہے کہ گواہ مدعی علیہ کے ذمہ اور قسم مدعی علیہ پر ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet gave verdict that the defendant must swear.

[Bukhari 1239, Muslim 1711]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں