قاضی کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول احادیث
راوی: ہناد , وکیع , اسرائیل , عبدالاعلی , بلال ابن ابی موسی , انس بن مالک
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَأَلَ الْقَضَائَ وُکِلَ إِلَی نَفْسِهِ وَمَنْ أُجْبِرَ عَلَيْهِ يُنْزِلُ اللَّهُ عَلَيْهِ مَلَکًا فَيُسَدِّدُهُ
ہناد، وکیع، اسرائیل، عبدالاعلی، بلال ابن ابی موسی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے منصب قضا کا خود سوال کیا وہ اپنے نفس کے حوالے کیا گیا اور جس شخص کو زبردستی یہ عہدہ دیا گیا اس کی مدد اور غلط راستے پر جانے سے روکنے کے لئے ایک فرشتہ اترتا ہے۔
Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, If anyone applies for the office of qadi then he is left to himself (and Allah does not help him), but if anyone is compelled to this office then an angel comes down to guide him (away from error).
[Abu Dawud 3578, Ibn e Majah 2309, Ahmed 12185]