جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1321

بیع عرایا اور اس کی اجازت

راوی: ابوکریب , زید بن , مالک , داؤد بن حصین ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ مَوْلَی ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ أَوْ کَذَا

ابوکریب، زید بن، مالک، داؤد بن حصین حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل عرایا کو پانچ وسق سے کم پھل اندازے سے بیچنے کی اجازت دی یا اسی طرح فرمایا۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) allowed the sale araya less than five wasq by estimate, or something like that.

[Bukhari 2190, Muslim 1541, Abu Dawud 3364, Nisai 4543]

یہ حدیث شیئر کریں