جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1292

ضرورت سے زائد پانی کو فروخت کرنا

راوی: قتیبہ , لیث , ابی زناد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَائِ لِيُمْنَعَ بِهِ الْکَلَأُ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، لیث، ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی ضرورت سے زائد پانی سے روکا جائے کہ جس کی وجہ سے گھاس چارہ وغیرہ میں رکاوٹ پیش آئے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrab (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “Excess water must not be disallowed in order that thereby herbage may be prevented.

[Bukhari 2253, Muslim 1566, Nisai 5774, Ahmed 8328]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں