باب
راوی: نصر بن علی , ابواحمد , یحیی بن ایوب , ابوزرعة بن عمر , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَهُوَ الْبَجَلِيُّ الْکُوفِيُّ قَال سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ بْنَ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَفَرَّقَنَّ عَنْ بَيْعٍ إِلَّا عَنْ تَرَاضٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
نصر بن علی، ابواحمد، یحیی بن ایوب، ابوزرعة بن عمر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فروخت کرنے اور خریدنے والا اس وقت تک جدا نہ ہوں جب تک کہ وہ آپس میں راضی نہ ہوں یہ حدیث غریب ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “The seller and the buyer must not separate except with mutual consent.”
[Abu Dawud 3458]