جانور کے عوض جانور بطور قرض فروخت کرنا صحیح نہیں
راوی: ابوعمار , حسین بن حریث , عبداللہ بن نمیر , حجاج , ابن ارطاة جابر
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْحَجَّاجِ وَهُوَ ابْنُ أَرْطَاةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَيَوَانُ اثْنَانِ بِوَاحِدٍ لَا يَصْلُحُ نَسِيئًا وَلَا بَأْسَ بِهِ يَدًا بِيَدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابوعمار، حسین بن حریث، عبداللہ بن نمیر، حجاج، ابن ارطاة حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک جانور کے بدلے دو جانور ادھار بیچنا جائز نہیں لیکن نقد بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔ یہ حدیث حسن ہے۔
Sayyidina Jabir (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “It is not proper to sell one animal against two. But, there is no harm in selling against spot payment.’
[Ibn e Majah 2271]