جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1243

پھل پکنے شروع ہونے سے پہلے بیچنا صحیح نہیں

راوی: احمد بن منیع , اسماعیل بن ابراہیم , ایوب , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّی يَزْهُوَ

احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجوروں کو خوش رنگ یعنی پختہ ہونے سے پہلے بیچنے سے منع فرمایا

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger forbade sale of dates till they were brilliant in colour.

[Ahmed 4493, Muslim 1535, Abu Dawud 3368, Nisai 4565]

With the same sanad, it is reported that the Prophet (SAW) forbade sale of wheat till they were white and safe from calamity. He forbade (both) the buyer and the seller.

یہ حدیث شیئر کریں