جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1242

محاقلہ اور مزابنہ کی ممانعت

راوی: ہناد , وکیع , مالک , عبداللہ بن یزید , زید , ابی عیاش

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ زَيْدٍ أَبِي عَيَّاشٍ قَالَ سَأَلْنَا سَعْدًا فَذَکَرَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ وَأَصْحَابِنَا

ہناد، وکیع، مالک، عبداللہ بن یزید، زید، ابی عیاش سے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے سعد سے پوچھا پھر اسی حدیث کی مانند حدیث ذکر کی یہ حدیث حسن صحیح ہے اہل علم کا اسی پر عمل ہے امام شافعی اور ہمارے اصحاب کا یہی قول ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں