جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1220

سود کھانا

راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , سماک بن حرب , عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آکِلَ الرِّبَا وَمُؤْکِلَهُ وَشَاهِدَيْهِ وَکَاتِبَهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَجَابِرٍ وَأَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، ابوعوانہ، سماک بن حرب، عبدالرحمن بن حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سود کھانے والے کھلانے والے، اس کے گواہوں اور لکھنے والوں پر لعنت بھیجی ہے اس باب میں حضرت عمر، علی، اور جابر سے بھی روایت ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Mas’ud (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) cursed the receiver of interest, its payer, the witnesses (to the deal) and the scribe who writes it down.

[Ahmed 3737, Abu Dawud 3333, Ibn e Majah 2777]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں