جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ طلاق اور لعان کا بیان ۔ حدیث 1189

جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں اس کانان نفقہ اور گھر شوہر کے ذمہ نہیں

راوی: ہناد , جرید , مغیرہ , شعبی , شعبی کہتے ہیں کہ فاطمہ بنت قیس

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ قَالَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلَاثًا عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا سُکْنَی لَکِ وَلَا نَفَقَةَ قَالَ مُغِيرَةُ فَذَکَرْتُهُ لِإِبْرَاهِيمَ فَقَالَ قَالَ عُمَرُ لَا نَدَعُ کِتَابَ اللَّهِ وَسُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقَوْلِ امْرَأَةٍ لَا نَدْرِي أَحَفِظَتْ أَمْ نَسِيَتْ وَکَانَ عُمَرُ يَجْعَلُ لَهَا السُّکْنَی وَالنَّفَقَةَ

ہناد، جرید، مغیرہ، شعبی، حضرت شعبی کہتے ہیں کہ فاطمہ بنت قیس نے فرمایا میرے شوہر نے رسول اللہ کے زمانے میں مجھے تین طلاقیں دیں تو آپ نے فرمایا تیرے لئے نہ تو گھر ہے اور نہ نفقہ۔ مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے جب ابراہیم سے اس حدیث کا تذکرہ کیا تو انہوں نے کہا کہ حضرت عمر نے فرمایا ہم اللہ کی کتاب اور اپنے نبی کی سنت کو ایک عورت کے قول کی وجہ سے نہیں چھوڑ سکتے جس کے متعلق ہمیں یہ بھی معلوم نہ ہو کہ اسے یاد بھی ہے یا بھول گئی ہے حضرت عمر تین طلاق والی کو گھر اور کپڑا دیتے تھے۔

Shahi reported that Sayyidah Fatimah bint Qays (RA) said that her husband divorced her with three pronouncements in the times of the Prophet Allah’s Messenger said, “No shelter and no provision for you.” Mughirah said that he mentioned this hadith to Ibrahim who reported that Sayyidina Umar (RA) said, “We cannot give up the Book ul Allah and the sunnah of our Prophet (SAW) for the word of a woman of whom we do not know whether she remembers or has forgotten.” Hence, Sayyidina Umar used to place upon the husband responsibility for shelter and provision during the iddah of the divorced woman.

Sha’hi narrated I visited Fatimah bint Qays and asked her about the judgement of Allah’s Messenger (SAW) in her case. She said, “My husband divorced me the divorce al-battah. So I wrangled with him for shelter and provision, but the Prophet did not get me these thing.”

In the hadith of Dawud, she is also quoted as saying, “He commanded me to pass my iddah at the house of Ibn Umm Maktum.”

[Ahmed 27415, Muslim 1480. Abu Dawud 2288, Nisai 3400, Ibn e Majah 2024]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں