عورتوں کے پیچھے سے صحبت کرناحرام ہے
راوی: قتیبہ , وکیع , عبداللہ بن مسلم , ابن سلام , علی
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مُسْلِمٍ وَهُوَ ابْنُ سَلَّامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَسَا أَحَدُکُمْ فَلْيَتَوَضَّأْ وَلَا تَأْتُوا النِّسَائَ فِي أَعْجَازِهِنَّ قَالَ أَبُو عِيسَی وَعَلِيٌّ هَذَا هُوَ عَلِيُّ بْنُ طَلْقٍ
قتیبہ، وکیع، عبداللہ بن مسلم، ابن سلام، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم سے کسی کی ہوا خارج ہو تو وضو کرے اور عورتوں کے پیچھے سے بدفعلی نہ کرو یہ علی، حضرت علی بن طلق ہیں۔
Sayyidina Ali reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If one of you breaks wind then he must perform ablution, and do not approach women through their anus”.