بیوی پر شوہر کے حقوق
راوی: واصل بن عبدالاعلی کوفی , محمد بن فضیل , عبداللہ بن عبدالرحمن , ابی نصر , مساور الحمیری , ام سلمہ
حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ مُسَاوِرٍ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَنْهَا رَاضٍ دَخَلَتْ الْجَنَّةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
واصل بن عبدالاعلی کوفی، محمد بن فضیل، عبداللہ بن عبدالرحمن، ابی نصر، مساور الحمیری، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو عورت اس حال میں مرے کہ اس کا خاوند اس سے راضی ہو وہ جنت میں داخل ہوگی۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Sayyidah Umm Salamah (RA) reported that Allahs Messenger (SAW) said, Any woman, who spends the night while her husband is pleased with her, will enter Paradise.
[Ibn e Majah 1854]