شادی شدہ لونڈی کو آزاد کرنا
راوی: علی بن حجر , جریر بن عبدالحمید , ہشام بن عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ زَوْجُ بَرِيرَةَ عَبْدًا فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا وَلَوْ کَانَ حُرًّا لَمْ يُخَيِّرْهَا
علی بن حجر، جریر بن عبدالحمید، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ بریرہ کے شوہر غلام تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں نکاح باقی رکھنے یا نہ رکھنے کا اختیار دے دیا تو انہوں نے خاوند سے علیحدگی اختیار کرلی اگر ان کے شوہر آزاد ہوتے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں اختیار نہ دیتے۔
Sayyidah Ayshah (RA) repoted that the husband of Sayyidah Barirah (RA) was a slave. So, the Prophet (SAW) gave her a choice and she chose to be independent. Were he a free man, (His name was Mughith.) he would not have given her the choice. (His name was Mughith).
[Muslim 1504, Abu Dawud 2233, Nisai 3448, Ibn e Majah 2521]
——————————————————————————–