جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1130

عقد نکاح کے وقت شرائط

راوی: یوسف بن عیسی , وکیع , عبدالحمید بن جعفر , یزید بن ابی حبیب , مرثد بن عبداللہ , ابی الخیر , عقبہ بن عامر جہنی

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيِّ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوطِ أَنْ يُوفَی بِهَا مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ

یوسف بن عیسی، وکیع، عبدالحمید بن جعفر، یزید بن ابی حبیب، مرثد بن عبد اللہ، ابی الخیر، حضرت عقبہ بن عامر جہنی سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شرائط میں سے وفا کے سب سے زیادہ لائق وہ شرط ہے جس کے بدلے تم نے شرمگاہوں کو حلال کیا۔

Sayyidina Uqbah ibn Aamir Juhanni reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘The most rightful conditions to which are faithful are those by which you make sexual intercourse lawful”. [Ahmed 17304, Bukhari 2721, Muslim 1418, Abu Dawud 3139, Nisai 3274]

یہ حدیث شیئر کریں