جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1112

اگر دو ولی دو مختلف جگہ نکاح کردیں تو کیا کیا جائے

راوی: سعید بن یحیی بن سعید , ابن جریج , عبداللہ بن محمد بن عقیل , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

سعید بن یحیی بن سعید، ابن جریج، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے وہ زانی ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Abdullah ibn Muhammad ibn Aqil reported on the authority of Sayyidina Jabir ibn Abdullah (RA) that the Prophet said, “Any slave who marries without his master’s pemission is a fornicator”.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں