جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1098

دعوت قبول کرنا

راوی: ابوسلمہ , یحیی بن خلف , بشر بن مفضل , اسماعیل , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ائْتُوا الدَّعْوَةَ إِذَا دُعِيتُمْ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَالْبَرَائِ وَأَنَسٍ وَأَبِي أَيُّوبَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوسلمہ، یحیی بن خلف، بشر بن مفضل، اسماعیل، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تمہیں دعوت دی جائے تو قبول کرو اس باب میں حضرت علی، ابوہریرہ، براء، انس، اور ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین سے بھی روایت ہے حدیث ابن عمر حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Accept the invitation when you are invited”.

[Ahmed 4730, Bukhari 2129, Muslim 1429, Abu Dawud 3736, Ibn e Majah 1914]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں