ترک نکاح کی ممانعت
راوی: حسن بن علی , عبدالرزاق , معمر , زہری , سعید بن مسیب , سعد بن ابی وقاص
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ رَدَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ التَّبَتُّلَ وَلَوْ أَذِنَ لَهُ لَاخْتَصَيْنَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری، سعید بن مسیب، حضرت سعد بن ابی وقاص فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے عثمان بن مظعون کو ترک نکاح کی اجازت نہیں دی اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں اجازت دے دیتے تو ہم سب خصی ہو جاتے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Sad ibn Abu Waqqas reported : Allah’s Messenger denied Uthman ibn Maz’un permission to observe celibacy. If he had permitted him, then, indeed, we would have had ourselves castrated.
[Ahmed 1516, Muslim 1402, Bukhari 5073, Nisai 3209, Ibn e Majah 1848]