نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لحد ہمارے لئے ہیں اور شق دوسروں کے لئے ہے۔
راوی: ابوکریب , نصر بن عبدالرحمن کوفی , یوسف بن موسی , حکام بن سلم , علی بن عبدالاعلی , سعید بن جبیر , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَنَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْکُوفِيُّ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَی الْقَطَّانُ الْبَغْدَادِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا حَکَّامُ بْنُ سَلْمٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّحْدُ لَنَا وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا وَفِي الْبَاب عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَعَائِشَةَ وَابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
ابوکریب، نصر بن عبدالرحمن کوفی، یوسف بن موسی، حکام بن سلم، علی بن عبدالاعلی، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لحد ہمارے لئے ہے اور شق دوسرے لوگوں کے لئے اس باب میں جریر بن عبد اللہ، عائشہ، ابن عمر، جابر سے بھی روایت ہے امام ترمذی فرماتے ہیں حدیث ابن عباس اس سند سے غریب ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA)narrated : The Prophet (SAW) said “The lahd (niche) is for us while the shaqq (split) is for others.
[Nisai 2005, Abu Dawud 3208, Ibn e Majah 1554]
——————————————————————————–