قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , سعید بن ابی عروبہ , قتادہ , سعید بن مسیب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّ أُمَّ سَعْدٍ مَاتَتْ وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَائِبٌ فَلَمَّا قَدِمَ صَلَّی عَلَيْهَا وَقَدْ مَضَی لِذَلِکَ شَهْرٌ
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ ام سعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غیر موجودگی میں فوت ہوئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس تشریف لائے تو ان پر نماز جنازہ پڑھی جب کہ ان کی وفات کو ایک ماہ ہوگیا تھا۔
Sayyidina Saeed ibn Musayyab (RA) reported that Sayyidah Umm Sad died while the Prophet (SAW) was not there. When he came, he prayed over her, and a month had gone by since.