مرد اور عورت کی نماز جنازہ میں امام کہاں کھڑا ہو۔
راوی: علی بن حجر , ابن مبارک , فضل بن موسی , حسین , عبداللہ بن بریدہ , سمرہ بن جندب
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی امْرَأَةٍ فَقَامَ وَسَطَهَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ
علی بن حجر، ابن مبارک، فضل بن موسی، حسین، عبداللہ بن بریدہ، حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنازہ کے وسط میں کھڑے ہوئے امام ابوعیسٰی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے شعبہ نے حسین معلم سے اسے روایت کیا ہے۔
Sayyidina Samurah ibn Jundab said that the Prophet (SAW) prayed the funeral prayer of a woman, standing in line with the centre (of the corpse).
[Ahmed 20237, Bukhari 1331, Muslim 964, Abu Dawud 3195, Nisai 1972, Ibn e Majah 1493]