جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1009

جنازے کے پیچھے سواری پر سوار ہو کر جانے کی اجازت

راوی: عبداللہ بن صباح , ابوقتیبہ , جرح , سماک , جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْهَاشِمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ عَنْ الْجَرَّاحِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّبَعَ جَنَازَةَ أَبِي الدَّحْدَاحِ مَاشِيًا وَرَجَعَ عَلَی فَرَسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن صباح، ابوقتیبہ، جرح، سماک، حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن وحداح کے جنازے میں پیدل گئے اور گھوڑے پر واپس تشریف لائے۔ امام عیسیٰ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Samurah (RA) narrated that the Prophet (SAW) followed the funeral of Ibn Dahdah walking and returned on horseback.

یہ حدیث شیئر کریں