جنازے کے پیچھے سواری پر سوار ہو کر جانے کی اجازت
راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبہ , سماک , جابر بن سمرہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکٍ قَال سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ يَقُولُ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةِ أَبِي الدَّحْدَاحِ وَهُوَ عَلَی فَرَسٍ لَهُ يَسْعَی وَنَحْنُ حَوْلَهُ وَهُوَ يَتَوَقَّصُ بِهِ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، سماک، جابر بن سمرہ سے نقل کرتے ہیں کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ابن وحداح کے جنازے میں گئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھوڑے پر سوار تھے۔ جو دوڑتا تھا ہم آپ کو ارد گرد تھے آپ اسے چھوٹے چھوٹے قدموں سے لئے جا رہے تھے۔
Simak ibn Harb reported having heard Sayyidina Jabir ibn Samurah (RA) say, “We were with the Prophet (SAW) in the funeral of Ibn Dahdah, and he was on horseback and it was at a running pace. We were around him. He drove it at a small pace.”
[Ahmed20877, Muslim 965, Abu Dawud 3178, Nisai 2022]