جنازہ کے آگے چلنا
راوی: قتیبہ بن سعید , احمد بن منیع , اسحاق بن منصور , محمود بن غیلان , سفیان بن عیینہ , زہری , سالم
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ
قتیبہ بن سعید، احمد بن منیع، اسحاق بن منصور، محمود بن غیلان، سفیان بن عیینہ، زہری، حضرت سالم اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ابوبکر، اور عمر کو جنازے کے آگے پیچھے چلتے ہوئے دیکھا۔
Saalim reported from his father that he said, “I saw the Prophet Abu Bakr and Umar walk ahead of the funeral.”
[Ahmed4539, Ibn e Majah 1482, Abu Dawud 3179, Nisai 1943]