سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 990

کوئی شخص ایسا مال فروخت کرے جو درحقیقت اس مال کا مالک نہ ہو۔

راوی: محمد بن داؤد , عمرو بن عون , ہشیم , موسیٰ بن سائب , قتادة , حسن , سمرة

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُوسَی بْنِ السَّائِبِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ أَحَقُّ بِعَيْنِ مَالِهِ إِذَا وَجَدَهُ وَيَتْبَعُ الْبَائِعُ مَنْ بَاعَهُ

محمد بن داؤد، عمرو بن عون، ہشیم، موسیٰ بن سائب، قتادہ، حسن، سمرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا انسان اپنی چیز کا حقدار ہے جس وقت وہ اس چیز کو پائے اور جس شخص کے پاس وہ چیز نکلے تو وہ شخص فروخت کرنے والے شخص کا تعاقب کرے۔

It was narrated from Ismail bin Ibrahim bin ‘Abdullah bin Abi Rabi’ah, from his father, that his grandfather said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم borrowed forty thousand from me, then some wealth came to him, and he paid me back and said: ‘May Allah bless your family and your wealth for you; the reward for lending is praise and repayment.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں