ماں کی قسم کھانے سے متعلق
راوی: ابوبکربن علی , عبیداللہ بن معاذ , معاذ , عوف , محمد بن سیرین , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ وَلَا بِأُمَّهَاتِکُمْ وَلَا بِالْأَنْدَادِ وَلَا تَحْلِفُوا إِلَّا بِاللَّهِ وَلَا تَحْلِفُوا إِلَّا وَأَنْتُمْ صَادِقُونَ
ابوبکربن علی، عبیداللہ بن معاذ، معاذ، عوف، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قسم نہ کھایا کرو باپوں اور ماؤں اور شرکاء یعنی بتوں کی اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کی قسم نے کھایا کرو اور تم اللہ تعالیٰ کی قسم بھی کھا تو سچی قسم کھایا کرو۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do not swear by your fathers, nor by your mothers nor by the idols. Swear only by Allah, and do not swear unless you are sincere.” (Sahih)