سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 985

ایک شخص ایک شے خریدے پھر اس کی قیمت دینے سے قبل مفلس ہو جائے اور وہ چیز اسی طرح موجود ہو اس سے متعلق

راوی: قتیبہ , لیث , یحیی , ابوبکر بن حزم , عمر بن عبدالعزیز , ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ حَزْمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا امْرِئٍ أَفْلَسَ ثُمَّ وَجَدَ رَجُلٌ عِنْدَهُ سِلْعَتَهُ بِعَيْنِهَا فَهُوَ أَوْلَی بِهِ مِنْ غَيْرِهِ

قتیبہ، لیث، یحیی، ابوبکر بن حزم، عمر بن عبدالعزیز، ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص مفلس ہو جائے پھر ایک آدمی اپنا بچا ہوا سامان بالکل اسی طرح اس کے پاس پائے تو اس کے واسطے وہ زیادہ حقدار ہے دوسرے لوگوں کی بنسبت۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “At the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم a man suffered loss of some fruit that he had purchased, and his debts increased. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Give him charity.’ So the people gave him charity, but that was not enough to pay off his debts. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Take what you find, but you have no right to more than that.” (meaning his creditors). (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں