کتے کی فروخت سے متعلق
راوی: عبدالرحمن بن عبداللہ بن عبدالحکم , سعید بن عیسی , مفضل بن فضالة , ابن جریج , عطاء بن ابی رباح , ابن عباس
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عِيسَی قَالَ أَنْبَأَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَشْيَائَ حَرَّمَهَا وَثَمَنُ الْکَلْبِ
عبدالرحمن بن عبداللہ بن عبدالحکم، سعید بن عیسی، مفضل بن فضالة، ابن جریج، عطاء بن ابی رباح، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی چیزوں کو حرام فرمایا اس میں کتے کی قیمت بھی حرام فرمائی۔
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say, when he was in Makkah during the Year of the Conquest: “Allah and His Messenger have forbidden the sale of wine, dead animals, pigs and idols.” It was said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what do you think about the fat of the dead animal, for ships are caulked with it, skins are daubed with it and people use it in their lamps.” He said: “No, it is -Iaram.” And the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم then said: “May Allah curse the Jews, for when Allah, the Mighty and Sublime, forbade the meat (of dead animals) to them, they melted it down and sold it, and consumed its price.” (Sahih)