سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 975

کتے کی فروخت سے متعلق

راوی: قتیبہ , لیث , ابن شہاب , ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام , ابومسعود , عقبہ بن عمرو

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا مَسْعُودٍ عُقْبَةَ بْنَ عَمْرٍو قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَمَهْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْکَاهِنِ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام، ابومسعود، عقبہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کتے کی قیمت سے اور طوائف کی مزدوری اور نجومی شخص کی آمدنی سے۔

It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade the price of dogs and cats, except hunting dogs.(Da’if) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is Munkar.

یہ حدیث شیئر کریں