شراب فروخت کرنا
راوی: محمود بن غیلان , وکیع , سفیان , منصور , ابوضحی , مسروق , عائشہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا نَزَلَتْ آيَاتُ الرِّبَا قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمِنْبَرِ فَتَلَاهُنَّ عَلَی النَّاسِ ثُمَّ حَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ
محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، منصور، ابوضحی، مسروق، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جس وقت سود کی آیات نازل ہوئیں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آیات الربا پڑھ کر سنائیں پھر شراب کی تجارت کو حرام فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of
Allah said — among the things that he forbade — ‘And the price of a dog.” (Sahih)