پانی کا فروخت کرنا
راوی: حسین بن حریث , فضل بن موسیٰ سینانی , حسین بن واقد , ایوب سختیانی , عطاء , جابر
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی السِّينَانِيُّ عَنْ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الْمَائِ
حسین بن حریث، فضل بن موسیٰ سینانی، حسین بن واقد، ایوب سختیانی، عطاء، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی پانی کے فروخت کرنے سے۔
It was narrated from Iyas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade selling surplus water. The keeper of Al-Waha sold the surplus water of Al-Wahat, and ‘Abdullah bin ‘Amr disapproved of that. (Sahih)