چند سالوں کے واسطے پھل فروخت کرنا
راوی: اسحق بن منصور , سفیان , حمید الاعرج , سلیمان , ابن عتیق , جابر
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ عَنْ سُلَيْمَانَ وَهُوَ ابْنُ عَتِيقٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ
اسحاق بن منصور، سفیان، حمید الاعرج، سلیمان، ابن عتیق، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چند سالوں کے پھل فروخت کرنے کی ممانعت فرمائی۔
It was narrated from Amr bin Shuaib, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prohibited lending on the condition of a sale, or to have two conditions in one transaction, or to profit from what you do not posses. (Hasan)