سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 931

پیٹ کے بچہ کے بچہ کو فروخت کرنا

راوی: یحیی بن حکیم , محمد بن جعفر , شعبہ , ایوب , سعید بن جبیر , ابن عباس

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ السَّلَفُ فِي حَبَلِ الْحَبَلَةِ رِبًا

یحیی بن حکیم، محمد بن جعفر، شعبہ، ایوب، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پیٹ کے بچہ کے بچہ میں سلم کرنا سود ہے (سلم سے مراد وبیع سلم ہے)۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade selling the offspring of the offspring of a pregnant animal (Habal Al Habalah). (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں