بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کچھ دے سکے اس کے بیان میں
راوی: احمد بن سلیمان رہاوی و موسیٰ بن عبدالرحمان , محمد بن بشیر , سفیان , موسیٰ بن عقبہ , سالم بن عبداللہ بن عمر , ابن عمر
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرُّهَاوِيُّ وَمُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَتْ يَمِينٌ يَحْلِفُ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ
احمد بن سلیمان رہاوی و موسیٰ بن عبدالرحمن ، محمد بن بشیر، سفیان، موسیٰ بن عقبہ، سالم بن عبداللہ بن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ کہہ کر قسم کھایا کرتے تھے۔ یعنی قسم ہے مجھ کو اس (اللہ عزوجل) کی جو کہ دلوں کا پھیرنے والا ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The oath by which the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to swear was: ‘No, by the Controller of the hearts.” (Sahih)