غلہ فروخت کرنے کے ممانعت جس وقت تک اس کو تول نہ لے یا نہ ناپ نہ کر لے
راوی: قتیبہ , سفیان , ابن طاؤس , ابن عباس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَمَّا الَّذِي نَهَی عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبَاعَ حَتَّی يُسْتَوْفَی الطَّعَامُ
قتیبہ، سفیان، ابن طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جس چیز سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبضہ سے قبل فروخت کرنے سے منع فرمایا وہ غلہ ہے۔
It was narrated that Hakim bin Hizam said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do not sell food Until you have bought it and taken Possession of it.” (Sahih)