سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 901

تولتے وقت جھکتا دینا

راوی: یعقوب بن ابراہیم , عبدالرحمن , سفیان , سماک , سوید بن قیس

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ جَلَبْتُ أَنَا وَمَخْرَفَةُ الْعَبْدِيُّ بَزًّا مِنْ هَجَرَ فَأَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ بِمِنًی وَوَزَّانٌ يَزِنُ بِالْأَجْرِ فَاشْتَرَی مِنَّا سَرَاوِيلَ فَقَالَ لِلْوَزَّانِ زِنْ وَأَرْجِحْ

یعقوب بن ابراہیم، عبدالرحمن، سفیان، سماک، سوید بن قیس سے روایت ہے اور ہجر (نامی جگہ) سے مخرفہ عبدی کپڑا لے کر آئے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ہم لوگ (مقام) منی میں تھے وہاں پر ایک وزن کرنے والا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پائجامہ خریدا اور تولنے والے شخص سے فرمایا تم وزن کرو اور جھکتا ہوا وزن کرلو (یعنی جب تول کر دو تو زیادہ دو)۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Volume is to be measured according to the system of the people of Al-Madinah, and Weight is to be measured according to the system of the people of Makkah.” (Sahih) This is the wording of Isliaq (one of the narrators).

یہ حدیث شیئر کریں