سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق
راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن , سفیان , موسی , ابوشہاب , سعید بن جبیر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُوسَی أَبِي شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّهُ کَانَ لَا يَرَی بَأْسًا وَإِنْ کَانَ مِنْ قَرْضٍ
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، موسی، ابوشہاب، سعید بن جبیر اس میں کسی قسم کی کوئی برائی نہیں خیال کرتے تھے۔خواہ وہ قرض ہی ہو۔
It was narrated that Ibn Umar said: “I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: ‘Wait, I want to ask you something. I sell camels in Al Baqi’ with a price set in Dinars but I accept Dirhams instead.’ He said: ‘There is nothing wrong with it if you take the price on that day, unless you depart when there is still unfinished business between you both (buyer and seller).” (Hasan)