سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق
راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن , سفیان , موسی , ابوشہاب , سعید بن جبیر , ابراہیم
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الْهُذَيْلِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي قَبْضِ الدَّنَانِيرِ مِنْ الدَّرَاهِمِ أَنَّهُ کَانَ يَکْرَهُهَا إِذَا کَانَ مِنْ قَرْضٍ
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، موسی، ابوشہاب، سعید بن جبیر، ابراہیم برا خیال کرتے تھے اشرفیاں لینا روپیہ کے عوض جس وقت قرض سے ہوں۔
Something similar was narrated from Saeed bin Jubair. Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is what I have found on this topic. (Hasan)