سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 859

غلہ کے عوض غلہ فروخت کرنا

راوی: عبدالحمید بن محمد , مخلد بن یزید , ابن جریج , عطاء , جابر

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُخَابَرَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ وَعَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ قَبْلَ أَنْ يُطْعَمَ وَعَنْ بَيْعِ ذَلِکَ إِلَّا بِالدَّنَانِيرِ وَالدَّرَاهِمِ

عبدالحمید بن محمد، مخلد بن یزید، ابن جریج، عطاء، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی مخابرہ مزابنہ اور محاقلہ سے اور پھلوں کے فروخت سے جس وقت تک وہ کھانے کے لائق نہ ہوں اور ممانعت فرمائی پھلوں کے فروخت کرنے سے لیکن روپیہ اور اشرفی کے عوض (بیع درست ہے)۔

It was narrated from Abu Salih that a man from among the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم told him, he said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, we cannot buy aii’,anI dates or ‘Idhq dates for the same amount of mixed dates (which are of inferior quality). Should we increase (the amount we give in payment for the better quality dates)?” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Sell them for silver then buy with it.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں