سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 857

اناج کا ایک انبار اناج کے انبار کے عوض فروخت کرنا

راوی: ابراہیم بن حسن , حجاج , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُبَاعُ الصُّبْرَةُ مِنْ الطَّعَامِ بِالصُّبْرَةِ مِنْ الطَّعَامِ وَلَا الصُّبْرَةُ مِنْ الطَّعَامِ بِالْکَيْلِ الْمُسَمَّی مِنْ الطَّعَامِ

ابراہیم بن حسن، حجاج، ابن جریج، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ فروخت کیا جائے غلہ ایک ڈھیر غلہ کے ڈھیر کے عوض اور نہ ہی وزن کئے ہوئے غلہ کے عوض۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Mukhabarah, Muzabanah and Mu and selling dates before they are fit for eating, and selling them for anything except Dinars and Dirhams. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں