اس حدیث میں یحیی بن کثیر اور محمد بن عمرو کا حضرت ابوسلمہ پر اختلاف کی بیان
راوی: قتادة , نضر بن انس , بشیر بن نہیک , ابوہریرہ
قَالَ قَتَادَةُ فَقَالَ الزُّهْرِيُّ إِنَّمَا الْعُمْرَی إِذَا أُعْمِرَ وَعَقِبُهُ مِنْ بَعْدِهِ فَإِذَا لَمْ يَجْعَلْ عَقِبَهُ مِنْ بَعْدِهِ کَانَ لِلَّذِي يَجْعَلُ شَرْطَهُ قَالَ قَتَادَةُ فَسُئِلَ عَطَائُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ فَقَالَ حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ قَالَ قَتَادَةُ فَقَالَ الزُّهْرِيُّ کَانَ الْخُلَفَائُ لَا يَقْضُونَ بِهَذَا قَالَ عَطَائٌ قَضَی بِهَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مَرْوَانَ
قتادة، نضر بن انس، بشیر بن نہیک، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضرت زہری نے بیان کیا کہ جس وقت عمریٰ دیا جائے کسی شخص کو اس کی زندگی بھر اور اس کے بعد اس کے ورثاء تو پھر وہ دینے والے شخص کی جانب واپس نہیں ہوگا اور جو شخص اس کے ورثاء کے واسطے نے کہے تو شرط کے موافق عمل ہوگا یعنی دینے والے کو مل سکتا ہے۔ قتادہ سے ہی روایت ہے کہ کسی شخص نے عطاء بن ابی رباح سے دریافت کیا انہوں نے نقل کیا کہ جابر بن عبداللہ نے مجھ کو حدیث سنائی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ جائز ہے۔ حضرت ابوقتادہ کو حضرت زہری سے سن کر بیان کرتے ہیں کہ خلفاء نے اس کے موافق حکم نہیں کیا (یعنی حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے عمریٰ کے جواز کا حکم نہیں فرمایا۔ لیکن حضرت عطاء نقل فرماتے ہیں کہ عبدالمطلب بن مروان نے اس کے موافق حکم فرمایا۔
It was narrated that Qatadah said: “Sulaiman bin Hisham asked me about a lifelong gift. I said: ‘Muhammad bin Sirin narrated that Shuraih said: “The Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that a lifelong gift is permissible.” (Sahih) Qatadah said: “I said: ‘And An Nadr bin Anas narrated to me, from Bashir bin NahIk, from Abu Hurairah, that the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “A lifelong gift is permissible.” Qatadah said: “I said: ‘Al-Hasan used to say: “A lifelong gift is permissible.” Qatadah said: “Az-Zuhri said: ‘A lifelong gift is when it is stipulated that it is for the one to whom it is given and his descendents, but if his descendents were not mentioned then the condition is valid (and it reverts to the one who gave it).” Qatadah said: “So ‘Ata’ bin Abi Rabah was asked, and he said: ‘Jabir bin ‘Abdullah narrated to me that Allah’s Messenger said:
‘“Umra is permissible.” Qatadah said: “Az-Zuhri said:
‘The Caliphs (Khulafa’) did not rule according to this.”
‘Ata’ said: “Abdul-Malik bin Marwan ruled according to this.”