پھلوں پر آفت آنا اور اس کی تلافی
راوی: محمد بن عبداللہ بن یزید , سفیان , حمید , الاعرج , سلیمان بن عتیق , جابر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمَيْدٍ وَهُوَ الْأَعْرَجُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ الْجَوَائِحَ
محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، حمید، الاعرج، سلیمان بن عتیق، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آفات کا نقصان ادا کرایا۔
It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade selling the harvest for a number of years (in advance). (Sahih).