پھلوں کا بیچنا ان کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے۔
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , ہشام , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّی يُطْعَمَ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، ہشام، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور کے فروخت کرنے کی ممانعت فرمائی جب تک کہ وہ کھانے کے قابل نہ ہو جائے۔
Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If you sell fruits to your brother then the crop fails, it is not permissible for you to take anything from him. Why would you take the wealth of your brother unlawfully?” (Sahih)