پھلوں کا بیچنا ان کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے۔
راوی: قتیبہ , مفضل , ابن جریج , عطاء و ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ وَأَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُخَابَرَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ وَبَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّی يُطْعَمَ إِلَّا الْعَرَايَا
قتیبہ، مفضل، ابن جریج، عطاء و ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی مخابرہ، مزابنہ اور محاقلہ سے اور پھلوں کے فروخت کرنے سے جس وقت تک کہ وہ کھانے کے لائق نہ ہو جائیں (یعنی پک نہ جائیں) اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت عطاء فرمائی عرایا میں۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade selling fruits before they ripen. It was said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم what does ripen mean?” He said: “When they turn red.” And the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “What do you think if Allah withholds the fruits (causes it not to ripen), why would any one of you take his brother’s wealth?”(SahIh)