پھلوں کا بیچنا ان کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے۔
راوی: قتیبہ , لیث , نافع , ابن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَبِيعُوا الثَّمَرَ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُهُ نَهَی الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ
قتیبہ، لیث، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ نہ فروخت کرو پھل کو درخت پر جس وقت تک کہ اس کے پھل نہ پک جائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی بائع (بچنے والا) کو ایسے پھل فروخت کرنے سے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do not sell fruits until their condition is known, and do not sell fresh dates (still on the tree) for dried dates.” Ibn Shihab said: “Salim bin ‘Abdullah narrated to me, from his father: ‘That Allah’s Messenger صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade from..” similarly. (Sahih).